خواص الادویہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) دواؤں کے قدرتی حالات اور ان کے طبیعی اور کیمیاوی خصائص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) دواؤں کے قدرتی حالات اور ان کے طبیعی اور کیمیاوی خصائص۔